صالح مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ مسجد کراچی کے سب سے بڑے تجارتی مرکز صدر بازار میں واقع مشہور پارک جہانگیر پارک میں واقع ہے۔ یہ مسجد کئی منزلیہ ہے۔ پنچ وقتہ نمازوں کے علاوہ یہاں نماز جمعہ کا بہت بڑا اجتماع دیکھا جا سکتا ہے۔ اس مسجد میں تعلیم القرآن کا بھی انتظام ہے۔حفظ وناظرہ کے اکثر طالبان علم یہاں دیکھے جا سکتے ہیں۔