صنم بلوچ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
| صنم بلوچ | |
|---|---|
صنم بلوچ دوراہا میں |
|
| پیدائش | صنم بلوچ 14 جولائی 1986 کراچی, سندھ, پاکستان |
| قومیت | پاکستانی |
| اسمائے دیگر | سیم |
| مادر علمی | جامعہ کراچی |
| پیشہ | اداکارہ, مورننگ شو میزبان |
| مذہب | اسلام |
| اعزازات | لکس سٹائل ایوارڈز برائے بہترین اداکارہ (زمینی چینل) |
ایک پاکستانی اداکارہ جو زیادہ تر ٹیلیویژن ڈراموں میں کام کرتی ہیں۔