طوس
وکیپیڈیا سے
ایران کا ایک شہر۔ اس کے پاس امام علی رضا علیہ السلام کا روضہ ہے جس کی مناسبت سے وہ جگہ مشہد کہلائی۔ اب طوس اور مشہد ایک ہی شہر بن چکے ہیں جسے مشہد کہا جاتا ہے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔