عنصری واقعہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

احتمال نظریہ میں عنصری واقعہ ایسے واقعہ کو کہتے ہیں جس میں نمونہ فضا کا صرف ایک نتیجہ ہو۔[1] عنصری واقعہ اور تجربہ کے نتیجہ کو ہم معنی سمجھا جا سکتا ہے۔

عنصری واقعات کی درج ذیل مثالیں ہیں:

  • {HH}, {HT}, {TH} اور {TT} اگر سکّہ کو دو بار اچھالا جائے۔ یہاں نمونہ فضا S = \{HH, HT, TH, TT\} ہے، اور H سے مراد سکّے کا سَر ہے اور T سے مراد سکّے کی دُم ہے۔


  1. ^ Wackerly, Denniss; William Mendenhall, Richard Scheaffer. Mathematical Statistics with Applications. Duxbury. ISBN 0-534-37741-6.