فرانز کافکا
وکیپیڈیا سے
فرانز کافکا (3 جولائی 1883ء - 3 جون 1924ء) بیسویں صدی کے بہترین ناول نگاروں میں سے ایک ہیں۔ ان کی خدمات کا اعتراف ان کی وفات کے بعد دنیا کے بہترین ادب کے طور پر کیا گیا۔
[ترمیم] ابتدائی زندگی
فرانز کافکا جرمن زبان بولنے والے یہودی والدین کے ہاں پیراگوئے میں پیدا ہوئے۔ جس جگہ وہ پیدا ہوئے وہ آج کل مصنف کی تصنیفات کی نمائش کے لئے مختص کر دی گئی ہے۔ [1]
[ترمیم] وفات
فرانز کافکا ٹی بی کے مہلک مرض میں مبتلا رہنے کے بعد 3 جون 1924ء کو انتقال کر گئے۔