فلینڈرس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Vlaanderen (ڈچ میں)
بیلجیم کا علاقے اور کمیونٹی
Flag of Flanders
پرچم
Coat of arms of Flanders
قومی نشان
ترانہ: De Vlaamse Leeuw
("فلیمش شیر")
Flanders shown within Belgium and the European Union (EU)
موجودہ بیلجئیم فلینڈرس (سرخ) بیلجیم اور یورپی یونین کے اندر.
فلینڈرس کاؤنٹی862–1795
بیلجیم میں کمیونٹیسے 1970
بیلجیم میں علاقہسے 1980
نشستبرسلز
حکومت
 • مجلسفلیمش حکومت
 • وزیر صدرکرس پیٹرز
 • مقننہفلیمش پارلیمنٹ
رقبہ
 • زمینی13,522 کلومیٹر2 (5,221 میل مربع)
آبادی (1 جنوری 2012)
 • کل6,350,765 (فلیمش علاقہ صرف)
 • کثافت470/کلومیٹر2 (1,200/میل مربع)
 • سرکاری زبانولندیزی
نام آبادیفلیمش (صفت), فلیمنگ (شخص)
ولامس (صفت), ولامنگ (شخص)
منطقۂ وقتمرکزی یورپی وقت (UTC+1)
 • گرما (گرمائی وقت)مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+2)
آیزو 3166 رمزBE-VLG
ویب سائٹhttp://www.vlaanderen.be/

فلینڈرس (Flanders) (ولندیزی: Vlaanderen، فرانسیسی: Flandre) اب بیلجیم کے ولندیزی بولنے والا شمالی حصہ مراد ہے۔