خنجراب ریلوے
(قراقرم ریلوے سے رجوع مکرر)
خنجراب ریلوے یا قراقرم ریلوے پاکستان کے گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ نگر کو براستہ درہ خنجراب عوامی جمہوریہ چین کے خود مختار علاقے شنجیانگ سے ملانے کا ایک منصوبہ ہے۔ [1]
موجودہ لائن[ترمیم]
خنجراب ریلوے کا راستہ | |
---|---|
- ٹیکسلا کینٹ ریلوے اسٹیشن
- عثمان کھٹر ریلوے اسٹیشن
- موہڑہ شاہ ولی ریلوے اسٹیشن
- حطار ریلوے اسٹیشن
- کوٹ نجیب اللہ ریلوے اسٹیشن
- ہری پور ہزارہ ریلوے اسٹیشن
- سرائے صالح ریلوے اسٹیشن
- بلڈھیر ریلوے اسٹیشن
- حویلیاں ریلوے اسٹیشن
مجوزہ لائن[ترمیم]
- ایبٹ آباد
- مانسہرہ
- بیشام
- داسو
- چلاس
- گلگت
- ہنزہ
- سوست
- خنجراب جنکشن