لدھڑمنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Ladhar-Mang
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمخیبر پختونخوا
بلندی1,589 میل (5,213 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

لدھڑ منگ (انگریزی: Ladhar-Mang) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو خیبر پختونخوا میں واقع ہے ہری پور کی ایک یونین کونسل ہے۔[1]

تفصیلات[ترمیم]

لدھڑ منگ، خیبر پختونخوا کی مجموعی آبادی 1379 میٹر سطح سمندرسے بلندی پرواقع ہے، ہری پور سے براستہ سڑک تربیلہ ڈیم کے ساتھ ساتھ بیڑ کے علاقہ تک سفر کرنے کے بعد دربند روڈ پر ضلع ہری پور کی آخری یونین کونسل ہے جو مانسہرہ ضلع سے متصل ہے ، یہاں کے رہائشی اشیاء خور و نوش کی خریداری کے لیے لدڑ منگ سے جڑواں،ضلع مانسہرہ کی یونین کونسل لساں نواب جاتے ہیں

مزید دیکھی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ladhar-Mang Khyber Pakhtunkhwa"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2017