لہڑی بلوچ قبیلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لہڑی بلوچستان میں ایک بلوچ قبیلہ ہے۔ لہڑی رند بلوچ اور ڈومکی بلوچ قبیلے سے ہیں۔ لہڑی قبیلہ ضلع قلات میں آباد ہوا جو بعد میںسبی، دادڑ، اوستہ محمد، مستونگ، قلات، کچھی، کوئٹہ اور سندھ تک پھیل گئے۔نیز لہڑی 1920 کی دہائی میں مکران ہجرت کر گئے اور اس وقت مکران خصوصاً کیچ کے علاقے میں لہڑی قبائل بھی آباد ہے۔