ماغگیریت دوغا

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ماغگیریت دوغا ایک فرانسیسی مصنف ہیں جنہوں نے آن باغاژ کونخہ لا پاسیفیق (Un Barrage Contre le Pacifique) لکھی۔

ماغگیریت دوغا

فہرست

[ترمیم] بچپن

ماغگیریت دوغا ویٹنام میں 1914 میں پیدا ہوئیں جب فرانسیسیوں کی یہاں حکومت تھی۔ وہ 18 سال کی عمر میی فرانس واپس آئیں۔ انھوں نے کتب لکھنے سے پہلے دوسرے مضامین پڑہے۔

[ترمیم] کتب

ماغگیریت دوغا کی سب سے مشہور کتاب آن باغاژ کونخہ لا پاسیفیق (Un Barrage Contre le Pacifique) ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے کئ اور کتب لکھیں جو امومن چین، ویٹنام، یا بھارت کے بارے میں تھیں۔

[ترمیم] فلم

ماغگیریت دوغا نے اپنی کتب پہ کئ فلمیں بھی بنائیں۔ انہوں نے اپنی زندگی پہ لاماں (L'Amant) بنائ۔

[ترمیم] بیرونی روابط

[1]