مانسی قوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مانسی
Mansi
Famille de Vogoules 82.JPG
کل آبادی
12,500 (rising – 8,500 in 1989)
علاقے جہاں یہ قبیلہ آباد ہے
خانتی-مانسی خود مختار آکرگ (روس)
Flag of Russia.svg روس 12,269 (2010) [1]
Flag of Ukraine.svg یوکرین 43 (2001) [2]
زبانیں

روسی, مانسی

مذاہب

شامانیت, روسی آرتھوڈاکس

مانسی (Mansi) روس کے تیومن اوبلاست کے خانتی-مانسی خود مختار آکرگ کے علاقے کے مقامی باشندے ہیں جن کی نسل کو ناپید ہونے کے خطرات ہیں۔

مانسی آبادی 2002 مردم شماری کے مطابق[حوالہ درکار]
کل مرد خواتین
کل 11,432 5,167 6,265
تیومن اوبلاست 10,561 4,786 5,775
*خانتی-مانسی خود مختار آکرگ 9,894 4,510 5,384
سوردلووسک اوبلاست 259 130 129
کومی جمہوریہ 11 8 3

حوالہ جات[ترمیم]