مترق

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
اصطلاح term

ترق
ترقی
مترق (صفت)
مترقیہ (اسم)
مترقیت
ارتقاء

rise
progress
progressive
progressive
Progressivism
evolution

مُتَرق (م پیش اور ر زبر) کا لفظ انگریزی کے progressive کے معنوں میں آتا ہے، یہ لفظ زبان اردو میں عربی سے آیا ہے اور نیا نہیں ہے، یہ لفظ ترق سے بنایا جاتا ہے جسکے معنی بڑھنا ، آگے ، پیشقدمی وغیرہ کے ہوتے ہیں، عربی سے اردو میں اس سے متعدد الفاظ آتے ہیں جیسے ترقی ، ارتقاء وغیرہ۔ اس پر علیحدہ سے ایک صفحہ تیار کرنے کی ضرورت اس لیۓ پیش آئی کہ انگریزی لفظ progressive اس قدر کثرت سے سائنسی (بطور خاص طبی جیسے کوئی progressive disease) مضامین میں آتا ہے کہ سائنسی مضامین میں معاونت کے لیۓ اپنی الگ شناخت کا طالب ہے۔

فہرست

[ترمیم] سیاسیات

[ترمیم] تجارت

[ترمیم] موسیقی

[ترمیم] مذہب

[ترمیم] طرزیات

[ترمیم] دیگر

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%AA%D8%B1%D9%82’’ مستعادہ منجانب