محمد دلاور
محمد دلاور | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1960ء (64 سال) کراچی |
جماعت | متحدہ قومی موومنٹ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کراچی |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
محمد دلاور، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]
وہ یکم جنوری 1960 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے وفاقی اردو یونیورسٹی سے بیچلر آف آرٹس اور کراچی یونیورسٹی سے بیچلر آف لاز کی ڈگری حاصل کی ہے۔ [1]
سیاسی کیریئر[ترمیم]
محمد دلاور 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ PS-110 کراچی-XXII سے متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018
- ↑ "2013 Sindh Assembly election result" (PDF)۔ ECP۔ 28 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2018