محمد وقاص خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد وقاص خان
معلومات شخصیت
پیدائش 6 مئی 1969ء (55 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد وقاص خان (پیدائش: 6 مئی 1969)، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جنھوں نے نوعمری سے ہی جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی۔ انھوں نے پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کی اور پنجاب کی صوبائی اسمبلی پی پی-8 (راولپنڈی-8) واہ کینٹ کے منتخب رکن رہے۔ [1] وہ امیر جماعت اسلامی ٹیکسلا اور جماعت اسلامی کی سیاسی کمیٹی پنجاب شمالی کے صدر بھی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Punjab Assembly | Members - Members' Directory"