ملک السعود مسجدسعودی عرب کے شہر جدہ کی ایک بہت بڑی اور خوبصورت مسجد ہے۔ ملک سعود مسجد 1987ء میں تعمیر ہوئی یہ شہر کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ یہ اپنے خوبصورت طرز تعمیر کی وجہ سے شہرت رکھتی ہے۔
مسجد عبد الواحد الوكيل نے ڈیزائن کی اور یہ 1987ء میں مکمل ہوئی۔ یہ بنیادی طور پر اینٹوں سے تعمیر کی گئی ہے۔ اس کا کل رقبہ 9764 مربع میٹر جبکہ اندرونی ہال 2464 مربع میٹر ہے۔ اس کا سب سے بڑا گنبد 20 میٹر کا ہے اور یہ 42 میٹر بلند ہے۔ اس کے مینار کی اننچائی 60 میٹر ہے٫ [1]
ویکی ذخائر پر ملک السعود مسجد
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔