مناوب رو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مناوب رو (alternating current) برقی چارج کا ایک سیکنڈ میں ایک یا ایک سے زیادہ مرتبہ مخالف سمتوں میں بہاؤ ہے.جو کہ راست رو کی ضد ہے.جو کہ ایک ہی سمت میں بہتا ہے. مناوب رو کے فوائد کی بناء پر آج کل اسے ہی استعمال کیا جاتا ہے.مناوب رو تناوبگرALTERNATOR)‏) سے حاصل کی جاتی ہے.اور اسکی وولٹیج کو مستحل(transformer) کی مدد سے کم یا زیادہ کیا جاتا ہے. مناوب رو کو ریکٹی فائرکی مدد سے راست رو میں بدلا جاسکتا ہے.