منتظر الزیدی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
منتظر الزیدی
پیدائش نومبر 12 1979 (1979-11-12) (عمر 32)
عراق
تعلیم جامعہ بغداد
پیشہ صحافیء بعید نما
مذہب مسلم (شیعہ)
کارہائے نمایاں البغداد ٹی وی

ایک عراقی بعید نمائی صحافی ہیں جوکہ بغدادی ٹی وی کے رپورٹر ہیں جوکہ ایک عراقی بعید نما ہے۔ منتظر کی زیادہ تر صحافتی رپورٹس اور تجزئیے امریکہ-عراق جنگ کے تناظر میں ہونے والی بیواؤں، یتیموں اور بچوں کی حالات کی عکاسی کرتی ہیں۔ ان کو امریکہ کی صدر جارج بش پر جوتا رسید کرنے کی بنا پر عالمی مشہوری حاصل ہوئی جس کی وجہ سے انہیں دو سال کی جیل ہوئی جس سے وہ اچھے رویہ کی بنا پر سزا مکمل کرنے سے پہلے ہی اگست 2009ء میں رہا ہو گئے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں