مولراج راجدا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مولراج راجدا
معلومات شخصیت
پیدائش 13 نومبر 1931ء
بمبئی، بمبئی پریزیڈنسی، برطانوی ہند
وفات 23 ستمبر 2012(2012-90-23) (عمر  80 سال)
ممبئی، مہاراشٹرا، بھارت
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ اندومتی راجدا (شادی. 1956)
اولاد 3 (بشمول سمیر راجدا)
عملی زندگی
پیشہ
  • اداکار
  • ڈائریکٹر
  • مصنف
دور فعالیت 1959–2009
وجہ شہرت
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مولراج راجدا (13 نومبر 1931 - 23 ستمبر 2012) ایک بھارتی مصنف، اداکار اور ہدایت کار تھے جنھوں نے ہندی اور گجراتی فلموں، ٹیلی ویژن شوز اور تھیٹر میں کام کیا۔ انھیں گجراتی سنیما کے بہترین فنکاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ وہ گجراتی سنیما میں 50 سے زیادہ فلموں، ٹیلی ویژن سیریلز میں اور ہندی سنیما میں بطور اداکار، مصنف اور ہدایت کار نظر آئے ہیں جو 5دہائیوں پر محیط کیریئر ہے۔

انھوں نے (1979ء) کوئینو منڈھل کوئی ہاتھ میں ایک گجراتی فلم کی ہدایت کاری کی جو کافی کامیاب رہی۔ اس فلم میں وکرم گوکھلے اور رجنی بالا تھے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]