نیپالی ویکیپیڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیپالی ویکیپیڈیا
Nepali Wikipedia
Logo of the Nepali Wikipedia
اسکرین شاٹ
The main page of the Nepali Wikipedia
سائٹ کی قسم
دائرۃ المعارف
دست‌یابنیپالی
قیام3 جون 2002; 21 سال قبل
صدر دفتر
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
بانیجیمی ویلز
ویب سائٹne.wikipedia.org
تجارتینہیں
اندراجاختیاری

نیپالی ویکیپیڈیا (انگریزی: Nepali Wikipedia) (نیپالی: नेपाली विकिपिडिया‎) ویکیپیڈیا کا نیپالی زبان کا ایڈیشن ہے۔ [1] 3 جون 2002ء میں شروع ہوا۔ اس میں 1 مئی 2024 کے مطابق 32,958 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔

صارفین اور منتظمین[ترمیم]

نیپالی ویکیپیڈیا کے اعدادوشمار
صارف کے کھاتوں کی تعداد مضامین کی تعداد فائلوں کی تعداد منتظمین کی تعداد
67022 32958 1303 7

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Carlos Arturo Serrano Gomez۔ "Fact-Checking the Wikipedia: The drawbacks of having a one-stop reference source"۔ Ohmy News۔ 15 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2008