آذربائیجانی ویکیپیڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آذربائیجانی ویکیپیڈیا
Azerbaijani Wikipedia
سائٹ کی قسم
دائرۃ المعارف
دست‌یابآذربائیجانی زبان
صدر دفتر
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
ویب سائٹaz.wikipedia.org
تجارتینہیں
اندراجاختیاری

آذربائیجانی ویکیپیڈیا (انگریزی: Azerbaijani Wikipedia) (آذربائیجانی: Azərbaycanca Vikipediya) آذربائیجانی زبان میں ایک ویکیپیڈیا ہے، جو جنوری 2002ء میں شروع کیا گیا۔ [1] اس میں 27 اپریل 2024 کے مطابق 199,608 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ana Səhifə"۔ 2 June 2002۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2019 – Wikipedia سے 

بیرونی روابط[ترمیم]