جرمن ویکیپیڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Favicon of Wikipedia جرمن ویکیپیڈیا
German Wikipedia logo
یو آر ایل (URL) de.wikipedia.org
تجارتی؟ نہیں
طرز جالبین دائرۃ المعارف
اندراج اختیاری
دستیاب زبان(یں) جرمن
ملکیت مؤسسہ ویکیمیڈیا
بانی جرمن ویکی سماج
آغاز 16 مارچ 2001ء

جرمن ویکیپیڈیا (جرمن زبان: deutschsprachige Wikipedia) آزاد دائرۃ المعارف ویکپیڈیا کا جرمن نسخہ ہے جس کا آغاز مارچ 2001ء کو ہوا۔ اس میں 1,425,000 سے زائد مقالات موجود ہیں اور یہ انگریزی ویکیپیڈیا کے بعد دوسرا بڑا ویکیپیڈیا ہے۔ ۔[1][2]



حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Wikimedia list of Wikipedias and their statistics.. Retrieved 12 April 2009.
  2. ^ Jimmy Wales [Wikipedia-l] Alternative language Wikipedias, 16 March 2001


بیرونی روابط[ترمیم]