آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یوکرینی ویکیپیڈیا (انگریزی: Ukrainian Wikipedia) (یوکرینی: Українська Вікіпедія، نقحر: Ukrainska Vikipediia)
مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا، ویکیپیڈیا کا یوکرینی زبان کا ایڈیشن ہے۔ پہلا مضمون 30 جنوری 2004 کو لکھا گیا۔
اس میں 28 اپریل 2024 کے مطابق 1,321,274 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔ [1]
صارفین اور منتظمین[ترمیم]
یوکرینی ویکیپیڈیا کے اعدادوشمار
صارف کے کھاتوں کی تعداد |
مضامین کی تعداد |
فائلوں کی تعداد |
منتظمین کی تعداد
|
746408 |
1321274 |
114312 |
50
|
- 30 جنوری 2004 - پہلا مضمون
- 4 اپریل 2004 - 1,000 مضامین
- 18 جون 2004 - 5,000 مضامین
- 16 دسمبر 2004 - 10,000 مضامین
- 1 اکتوبر 2005 - 20,000 مضامین
- 15 اکتوبر 2006 - 30,000 مضامین
- 12 نومبر 2006 - 40,000 مضامین
- 16 جنوری 2007 - 50,000 مضامین
- 17 مئی 2007 - 60,000 مضامین
- 9 ستمبر 2007 - 70,000 مضامین
- 13 دسمبر 2007 - 80,000 مضامین
- 24 جنوری 2008 - 90,000 مضامین
- 28 مارچ 2008 - 100,000 مضامین
- 13 جولائی 2008 - 120,000 مضامین
- 30 مئی 2009 - 150,000 مضامین
- 7 اپریل 2010 - 200,000 مضامین
- دسمبر 20، 2010 - 250,000 مضامین[2]
- 7 جولائی 2011 - 300,000 مضامین
- دسمبر 28، 2011 - 350 000 مضامین
- ستمبر 20، 2012 - 400,000 مضامین
- 12 مئی 2014 - 500,000 مضامین
- 13 نومبر 2015 - 600,000 مضامین
- 4 جون، 2017 - 700,000 مضامین[3]
- 10 جولائی 2018 - 800,000 مضامین
- اپریل 19، 2019 - 900,000 مضامین
- 23 مارچ 2020 - 1,000,000 مضامین
- 5 جولائی 2021 - 1,100,000 مضامین
- 10 اکتوبر 2022 - 1,200,000 مضامین
- 9 دسمبر 2023 - 1,300,000 مضامین
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
|
---|
|
6,000,000+ مضامین | |
---|
2,000,000+ مضامین | |
---|
1,000,000+ مضامین | |
---|
100,000–999,999 مضامین | |
---|
10,000–99,999 مضامین | |
---|
10,000 مضامین سے کم | |
---|
|