سلسلہ کوہ پامیر

وکیپیڈیا سے

(پامیر سے رجوع مکرر)
Jump to: navigation, search

سلسلہ کوہ پامیر وسطی ایشیا میں واقع ہے۔ یہ قراقرم، ہندوکش، تیان شان اور کن لن کے پہاڑی سلسلوں کے سنگم پر واقع ہیں۔ پامیر تاجکستان، کرغیزستان، افغانستان اور پاکستان میں پھیلا ہوا ہے۔ اسکا بڑا حصہ تاجکستان کے علاقے گورنو بد خشاں میں ہے۔

پامیر کی سب سے اونچی چوٹی اسماعیل سامانی ہے جو 7490 میٹر / 24590 فٹ بلند ہے۔