پروشیا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(پرشیا سے رجوع مکرر)
پرُشیا، پروزیا یا پروشیا / Prussia ، جرمنی کی ایک اہم اور تاریخی ریاست رھی ھے۔ جرمنی کو متحد کرنے اور اس کی ترقی میں اس کا بڑا کردار ھے۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد پرشیا کو ختم کر دیا گیا۔
تاریخ [ترمیم]
پرشیا تیرھویں صدی میں پولینڈ کے شمال میں ایک چھوٹے سے علاقے سے ابتداء کرتا ہے۔ اسکے وسیع ہونے کا عمل 19 وں صدی کے آخر تک جاری رہا اور یہ جرمن ریاستوں میں سب سے بڑی ریاست بن جاتا ہے۔ جس کا دارالحکومت برلن بالاخر جرمنی کا دارالحکومت بن جاتا ہے اور اب بھی ہے۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔