چٹھہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

بدیہی طور پر صرف گوجرانوالہ تک محدود ایک جٹ قبیلہ جس کے اس ضلع میں 81 دیہات ہیںـ یہ دہلی کے چوہان بادشاہ اور چیمہ کے جد امجد کے بھائی پرتھوی راج کے پوتے چٹہ کی اولاد ہونے کے دعویدار ہیںـ

چپہ سے دسویں پشت میں تقریباَ چھ سو سال قبل داہروسمبہل (مراد آباد) سے چناب کے کناروں پر آیا اور گوجرانوالہ کے جپ قبائل میں شادی کی۔ تقریباَ 1600ءمیں انہوں نے اسلام قبول کیا۔

سکھ دور میں انہوں نے کافی سیاسی اہمیت حاصل کر لی اور سرلیپل گریفن نے روسائے پنجاب نامی کتاب میں ان کے سرکردہ خاندان کے متعلق بتایا ہےـ

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=چٹھہ&oldid=717756’’ مستعادہ منجانب