چیچنیا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(چچنیا سے رجوع مکرر)
چیچان (انگریزی میں Chechen Republic ِ شیشانی زبان میں Нохчийн Республика, Noxçiyn Respublika) جسے چچنیا بھی کہا جاتا ہے، روس کے قبضہ میں ایک خطہ ہے جو آج کل اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔