ڈھوک جنڈ گراں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈھوک جنڈ گراں

ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیموفاقی دارالحکومت،اسلام آباد کا پرچم اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

ڈھوک جنڈ گراں (انگریزی: Dhok Jand Giran) یہ اسلام آباد کا ایک موضع ہے یہ اندوراں چوک پنڈ بیگوال سے چار کلومیٹر کے فاصلے پرمشرق کی جانب بائیں نلہ کے ساتھ واقع ڈھوک ہے یہ لوگ کشادہ زمینوں کی وجہ سے پنڈبیگوال سے یہاں منتقل ہوئے [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ قبیلہ دھنیال، پروفیسر راجا حق نواز دھنیال، صفحہ 161