کوئین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کوئین ۱۹۸۴

کوئین (انگریزی: Queen) ایک برطانوی راک موسیقی گروہ، یعنی بینڈ تھے، جو ۱۹۷۱ء کا سال لندن میں قائم ہوئے تھے, اور تاریخ کا ایک تجارتی طور پر کامیاب ترین موسیقی گروہ ہیں۔ بینڈ کے ارکان تھے فرَیڈی مرکیُوری (گلوکار)، براین مے (گٹار)، جان ڈِیکن (بیس گٹار)، اور راجر ٹیلر (ڈرم

فریڈی مرکیوری ایک ایڈز سے متعلق بیماری کی وجہ سے ۲۴ نومبر ۱۹۹۱ کا دن فوت ہو گیا۔ ۱۹۹۷ میں، جان ڈیکن کام سے فارغ ہو گئے تاکہ وہ اپنا خاندان کے ساتھ زیادہ وقت بِتا سکیں۔ دیگر دو سابق ارکان نے پال راجرز کے ساتھ ۲۰۰۵ سے لے کر ۲۰۰۹ تک دوروں کا چکر لگایا۔ ان کے سب سے کامیاب اور مشہور گانوں میں سے تین ہیں، وی وِل راک یُو، وی آر دی چَیمپیَنز، اور بوہِیمیَن رَیپسڈی۔