گور وڈال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گور وڈال
(انگریزی میں: Gore Vidal ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 اکتوبر 1925ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویسٹ پوائنٹ، نیو یارک [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 31 جولا‎ئی 2012ء (87 سال)[9][1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہالی ووڈ ہلز   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نمونیا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن راک کریک قبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ڈراما نگار [10]،  اداکار ،  منظر نویس [10]،  ناول نگار ،  مضمون نگار ،  مصنف ،  ادبی نقاد ،  غیر فکشن مصنف ،  سائنس فکشن مصنف ،  سیاست دان ،  صحافی ،  نثر نگار [10]،  عوامی صحافی ،  مصنف [11]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [12][13][14]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک مابعد جدید ادب   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ امریکی بحریہ   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نیشنل بک ایوارڈ (2009)[15]
نیشنل بک ایوارڈ (1993)[16]
 نشان فنون و آداب (فرانس)
ایڈگر اعزاز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گور وڈال(3 اکتوبر، 1925ء-31 جولائی، 2012ء)امریکا کے معروف ادیب اور سیاسی مبصر تھے۔گور وڈال نے بہت ہی مقبول ’بر اینڈ مائیرا بریکنرج‘ سمیت پچیس ناول تخلیق کیے۔ انھوں نے مختلف مضوعات پر دوسو سے زائد مضامین اور بہت سے ڈرامے بھی تحریر کیے۔

وڈال جانے مانے سیاسی مبصر بھی تھے۔ انھوں نے دوبار کانگریس کی رکنیت کے لیے انتخاب میں حصہ لیا تھا لیکن انھیں اس میں کامیابی نہیں ملی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118804421  — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119282164 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Gore-Vidal — بنام: Gore Vidal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6sf31pz — بنام: Gore Vidal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/5936 — بنام: Gore Vidal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب Internet Speculative Fiction Database author ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?841 — بنام: Gore Vidal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/11837 — بنام: Gore Vidal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118804421  — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. Gore Vidal Dies at 86; Prolific, Elegant, Acerbic Writer — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مارچ 2021 — شائع شدہ از: نیو یارک ٹائمز — شائع شدہ از: 1 اگست 2012
  10. https://cs.isabart.org/person/87309 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  11. FactGrid item ID: https://database.factgrid.de/wiki/Item:Q402291 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جولا‎ئی 2022
  12. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119282164 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  13. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/11458659
  14. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/9046115
  15. https://www.nationalbook.org/programs/dcal/#tab-2
  16. https://www.nationalbook.org/books/united-states-essays-1952-1992/