ہندوستان میں 1627ء
حکومتی عہدے دار[ترمیم]
- نورالدین جہانگیر — مغل شہنشاہ ہندوستان 15 اکتوبر 1605ء تا 8 نومبر 1627ء
- داور بخش— غاصب مغل شہنشاہ 8 نومبر 1627ء تا 23 جنوری 1628ء
- شہریار (مغل شہزادہ)– غاصب مغل شہنشاہ 8 نومبر 1627ء تا 23 جنوری 1628ء
واقعات[ترمیم]
- سلطان بیجاپور سلطنت ابراہیم عادل شاہ ثانی کا انتقال ہوا۔
پیدائش[ترمیم]
وفیات[ترمیم]
- 8 نومبر — نورالدین جہانگیر، مغل شہنشاہ ہندوستان 15 اکتوبر 1605ء تا 8 نومبر 1627ء۔ (مقام وفات: راجوری، موجودہ ضلع راجوری، جموں_و_کشمیر، مدفن: مقبرہ جہانگیر، موجودہ شاہدره باغ، لاہور)