ہندوستان میں 1841ء
حکومتی عہدے دار[ترمیم]
- بہادر شاہ ظفر – مغل شہنشاہ 28 ستمبر 1837ء تا 14 ستمبر 1857ء
- لارڈ ارل آف آکلینڈ جارج ایڈن – گورنر جنرل ہندوستان 4 مارچ 1836ء تا 28 فروری 1842ء [1]
- ناصر الدولہ آصف جاہ چہارم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 21 مئی 1829ء تا 16 مئی 1857ء
واقعات[ترمیم]
- 18 جنوری: سکھ مہارانی چاند کور ایک معاہدے کے تحت تخت لاہور سے دستبردار ہو گئی اور شیر سنگھ مہاراجا پنجاب بن گیا۔
- 27 جنوری: مہاراجا سکھ سلطنت شیر سنگھ کی تخت نشینی کی تقریبات قلعہ لاہور میں منعقد ہوئیں۔
پیدائش[ترمیم]
وفیات[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Everyman's Dictionary of Dates; 6th ed. J. M. Dent, 1971; p. 264