1947-48ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1947-48ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1947ء سے اپریل 1948ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
28 نومبر 1947  آسٹریلیا  بھارت 4–0 [5]
21 جنوری 1948  ویسٹ انڈیز  انگلستان 2–0 [4]
13 مارچ 1948  نیوزی لینڈ  فجی 1–0 [1]
27 مارچ 1948 سیلون  آسٹریلیا 0–0 [1]
16 اپریل 1949 سیلون  بھارت 0–0 [1]

نومبر[ترمیم]

بھارت، آسٹریلیا میں[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#290 28 نومبر-4 دسمبر ڈونلڈ بریڈمین لالا امرناتھ گابا، برسبین  آسٹریلیا ایک اننگز اور 226 رنز سے
ٹیسٹ#291 12–18 دسمبر ڈونلڈ بریڈمین لالا امرناتھ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی میچ ڈرا
ٹیسٹ#292 1–5 جنوری ڈونلڈ بریڈمین لالا امرناتھ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن  آسٹریلیا 233 رنز سے
ٹیسٹ#294 23–28 جنوری ڈونلڈ بریڈمین لالا امرناتھ ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  آسٹریلیا ایک اننگز اور 16 رنز سے
ٹیسٹ#295 6–10 فروری ڈونلڈ بریڈمین لالا امرناتھ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن  آسٹریلیا ایک اننگز اور 177 رنز سے

جنوری[ترمیم]

انگلینڈ، ویسٹ انڈیز میں[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#293 21–26 جنوری جارج ہیڈلی کین کرینسٹن کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن میچ ڈرا
ٹیسٹ#296 11–16 فروری گیری گومز گوبی ایلین کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین میچ ڈرا
ٹیسٹ#297 3–6 مارچ جان گوڈارڈ گوبی ایلین بؤردا، جارج ٹاؤن  ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ#298 27 مارچ-1 اپریل جان گوڈارڈ گوبی ایلین سبینا پارک، کنگسٹن  ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے

مارچ[ترمیم]

فجی، نیوزی لینڈ میں[ترمیم]

فرسٹ کلاس میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایف سی میچ# 13–16 مارچ لنکفورڈ سمتھ فلپ سنو کیرسبروک, ڈنیڈن اوٹاگو 46 رنز سے

آسٹریلیا، سیلون میں[ترمیم]

ایک روزہ میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ# 27 مارچ مہادیون ستھاشیوم ڈونلڈ بریڈمین کولمبو کرکٹ کلب گراؤنڈ، کولمبو میچ ڈرا

اپریل[ترمیم]

بھارت، سیلون میں[ترمیم]

تین روزہ میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ# 16–18 مارچ مہادیون ستھاشیوم سی کے نائڈو پی سراوانموتو اسٹیڈیم, کولمبو میچ ڈرا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Season 1947–48"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2020 
  2. "Season 1947–48 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2020