1967-68ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1967-68ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن دسمبر 1967ء سے اپریل 1968ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
23 دسمبر 1967  آسٹریلیا  بھارت 4–0 [4]
19 جنوری 1968  ویسٹ انڈیز  انگلستان 0–1 [5]
15 فروری 1968  نیوزی لینڈ  بھارت 1–3 [4]
12 اپریل 1968 سیلون  بھارت 1–0 [1]

دسمبر[ترمیم]

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 624 23–28 دسمبر باب سمپسن چندو بورڈے ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  آسٹریلیا 146 رنز سے
ٹیسٹ# 625 30 دسمبر–3 جنوری باب سمپسن منصورعلی خان پٹودی میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن  آسٹریلیا ایک اننگز اور 4 رنز سے
ٹیسٹ# 626 19–24 جنوری بل لاری منصورعلی خان پٹودی دی گابا، برسبین  آسٹریلیا 39 رنز سے
ٹیسٹ#628 26–31 جنوری بل لاری منصورعلی خان پٹودی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  آسٹریلیا 144 رنز سے

جنوری[ترمیم]

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز[ترمیم]

وزڈن ٹرافی ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 627 19–24 جنوری کولن کاؤڈرے گارفیلڈ سوبرز کوئینز پارک اوول، پورٹ آف اسپین میچ ڈرا
ٹیسٹ# 629 8–14 فروری کولن کاؤڈرے گارفیلڈ سوبرز سبینا پارک، کنگسٹن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 633 29 فروری–5 مارچ کولن کاؤڈرے گارفیلڈ سوبرز کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 635 14–19 مارچ کولن کاؤڈرے گارفیلڈ سوبرز کوئینز پارک اوول، پورٹ آف اسپین  انگلستان7 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 636 28 مارچ–3 اپریل کولن کاؤڈرے گارفیلڈ سوبرز بورڈا، جارج ٹاؤن میچ ڈرا

فروری[ترمیم]

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 630 15–20 فروری بیری سنکلیئر منصورعلی خان پٹودی کیرس بروک، ڈونیڈن  بھارت 5 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 631 22–27 فروری گراہم ڈاؤلنگ منصورعلی خان پٹودی لنکاسٹرپارک، کرائسٹ چرچ  نیوزی لینڈ 6 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 632 29 فروری–4 مارچ گراہم ڈاؤلنگ منصورعلی خان پٹودی بیسن ریزرو، ویلنگٹن  بھارت 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 634 7–12 مارچ گراہم ڈاؤلنگ منصورعلی خان پٹودی ایڈن پارک، آکلینڈ  بھارت 272 رنز سے

اپریل[ترمیم]

سیلون میں ہندوستان[ترمیم]

ایم جے گوپالن ٹرافی
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
فرسٹ کلاس 12–14 اپریل سارتھ وملارتنے پٹامدا کرمبیا بیلیپا پایکیاسوتھی ساراواناموتواسٹیڈیم, کولمبو سیلون 105 رنز سے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Season 1967–68"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2020 
  2. "Season 1967–68 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2020