Character

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

character ایک ایسا لفظ (بالفاظ احسن اصطلاح) ہے جس کا باوجود کوشش کے کوئی ایک انفرادی اردو متبادل اختیار کیا جانا ناممکن نہیں تو انتہائی مشکل و باعث ابہام ضرور ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر بقدر الامکان کوشش کی جاتی ہے کہ ایک انگریزی لفظ کے لیے ایک ہی اردو متبادل اختیار کیا جائے لیکن یہاں ایسا ممکن ہوتا نظر نہیں آتا اور اسی وجہ سے اس صفحے کا عنوان انگریزی اصطلاح پر ہی رکھ کر اس کے اردو استعمالات درج ذیل کیے جا رہے ہیں۔ گفت و شندید کے راستے ہمیشہ کھلے رہتے ہیں، اگر کسی صارف کے پاس کوئی بہتر متبادل ہو تو تبادلۂ خیال کے صفحے پر ذکر اذکار کیا جا سکتا ہے۔


ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔