مندرجات کا رخ کریں

سیسہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
82 بسمیتھرصاص یا سیسہ تھیلیئم
Sn

Pb

Fl
عمومی خواص
نام، عدد، علامت Pb ،82 ،رصاص یا سیسہ
کیمیائی سلسلے poor metals
گروہ، دور، خانہ 14، 6، p
اظہار نیلگوں سرمئی
جوہری کمیت 207.2 (1)گ / مول
برقیہ ترتیب [Xe] 4f14 5d10 6s2 6p2
برقیے فی غلاف 2, 8, 18, 32, 18, 4
طبیعیاتی خواص
حالت ٹھوس
کثافت (نزدیک د۔ ک۔) 11.34 گ / مک سم
مائع کثافت ن۔پ۔ پر 10.66 گ / مک سم
نقطۂ پگھلاؤ 600.61 ک
(327.46 س، 621.43 ف)
نقطۂ ابال 2022 ک
(1749 س، 3180 ف)
حرارت ائتلاف 4.77 کلوجول/مول
حرارت تبخیر 179.5 کلوجول/مول
حرارت گنجائش (25 س) 26.650 جول/مول/کیلون
بخاری دباؤ
P / Pa 1 10 100 1 k 10 k 100 k
T / K پر 978 1088 1229 1412 1660 2027
جوہری خواص
قلمی ساخت cubic face centered
تکسیدی حالتیں 4, 2
(Amphoteric oxide)
برقی منفیت 2.33 (پالنگ پیمانہ)
آئنسازی توانائیاں
(مزید)
اول:  715.6  کلوجول/مول
دوئم:  1450.5  کلوجول/مول
سوئم:  3081.5 کلوجول/مول
نصف قطر 180  پیکومیٹر
نصف قطر (پیمائش) 154  پیکومیٹر
ہمظرفی 147  پیکومیٹر
وانڈروال نصف قطر 202 پیکومیٹر
متفرقات
مقناطیسی ترتیب diamagnetic
برقی مزاحمیت (20 س) 208 n Ω·m
حر ایصالیت (300 ک) 35.3 و / م / ک
حرپھیلاؤ (25 س) 28.9 µm / م / ک
رفتار آواز (باریک سلاخ) (د۔ک۔) (annealed)
1190 م/سیکنڈ
ینگ معامل 16 گیگاپاسکل
معامل قص 5.6 گیگاپاسکل
معامل حجم 46 گیگاپاسکل
پوئسون نسبت 0.44
موس سختی 1.5
برینل سختی 38.3 میگاپاسکل
سی اے ایس عدد 7439-92-1
منتخب ہم جاء
مقالۂ رئیسہ: سیسہ کے ہم جاء
ہم جاء کثرت نصف حیات تنزل ا تنزل ت (ب ولٹ) تنزل پ
204Pb 1.4% >1.4×1017 y Alpha 2.186 200Hg
205Pb syn 1.53×107 y Epsilon 0.051 205Tl
206Pb 24.1% 124 تعدیلوں کیساتھ Pb مستحکم ہے
207Pb 22.1% 125 تعدیلوں کیساتھ Pb مستحکم ہے
208Pb 52.4% 126 تعدیلوں کیساتھ Pb مستحکم ہے
210Pb trace 22.3 y Alpha 3.792 206Hg
Beta 0.064 210Bi
حوالہ جات


سیسہ (انگریزی: lead، نقل حرفی: لیڈّ)ایک نرم دھاتی عنصر ہے جو کاغذ پر رگڑنے سے نشان چھوڑ جاتا ہے اس لیے کسی زمانے میں پنسل میں سکّے کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔ اب پنسل میں استعمال ہونے والا سکہ گریفائیٹ کا بنا ہوتا ہے۔

سیسہ اتنا نرم ہوتا ہے کہ چاقو سے کاٹا جا سکتا ہے۔اس کا زیادہ تر استعمال برقیچے (batteries) میں ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

ایک قطرہ سیسہ، مائع حالت سے جمنے کے فوراً بعد۔ چند دنوں میں ہی اس کی چمک ختم ہو جاتی ہے۔