عشق ممنوع
عشق ممنوع Aşk-ı Memnu | |
---|---|
ہدایت کار | ہلال سرل |
پروڈیوسر | کریم چاتے |
تحریر | ایس یورینش ملک گینشوغلو |
ستارے | بیرین سات کوانچ تاتلیتغ نباہت چہرہ سلچک یوںتم ہزل کایا |
تقسیم کار | اردو 1 |
دورانیہ | 60 منٹ |
ملک | ترکی |
زبان | ترکش اردو (ٹكور کردہ نسخہ) |
ایک ترکش ڈراما ہے جو جون 2012 میں پاکستانی ٹی وی چینل اردو 1 پر نشر ہونا شروع ہوا اور انتہائی مقبول ہوا- ڈراما اردو میں ٹكور کر پیش کیا گیا- یہ ڈراما ایک رومانوی داستان ہے جس میں ایک لڑکی بتهر کو اپنے عمر میں قدرے بڑے شوہر کے ایک رشتہ دار بہلول سے محبت ہوجاتی ہے۔
زمرہ جات:
- Film articles using image size parameter
- 2000ء کی دہائی میں ترکی ٹیلی ویژن سلسلے
- 2010ء کی دہائی میں ترکی ٹیلی ویژن سلسلے
- 2010ء میں ختم ہونے والے ترکی ٹیلی ویژن سلسلے
- اردو ڈرامے
- ترک ڈراما ٹیلی ویژن سیریل
- کنال ڈی کے ڈرامے
- استنبول میں وقوع پزیر واقعات پر ٹیلی ویژن سلسلے
- ترکی ٹیلی ویژن سیریز اختتام
- 2008ء میں شروع ہونے والے ترکی ٹیلی ویژن سلسلے