عشق ممنوع
ظاہری ہیئت
| عشقِ ممنوع Aşk-ı Memnu | |
|---|---|
![]() | |
| ہدایت کار | ہلال سرل |
| پروڈیوسر | کریم چاتے |
| تحریر | ایس یورینش ملک گینشوغلو |
| ستارے | بیرین سات کوانچ تاتلیتغ نباہت چہرہ سلچک یوںتم ہزل کایا |
| تقسیم کار | اردو 1 |
دورانیہ | 60 منٹ |
| ملک | ترکی |
| زبان | ترکش اردو (ٹكور کردہ نسخہ) |
عشقِ ممنوع ایک ترکش ڈراما ہے جو جون 2012 میں پاکستانی ٹی وی چینل اردو 1 پر نشر ہونا شروع ہوا اور انتہائی مقبول ہوا- ڈراما اردو میں ٹكور (ڈب) کر کے پیش کیا گیا- یہ ڈراما ایک رومانوی داستان ہے جس میں ایک لڑکی بتهر کو اپنے عمر سے قدرے بڑے شوہر کے ایک رشتہ دار بہلول سے محبت ہوجاتی ہے۔
زمرہ جات:
- Film articles using image size parameter
- 2000ء کی دہائی میں ترکی ٹیلی ویژن سلسلے
- 2010ء کی دہائی میں ترکی ٹیلی ویژن سلسلے
- 2010ء میں ختم ہونے والے ترکی ٹیلی ویژن سلسلے
- اردو ڈرامے
- ترک ڈراما ٹیلی ویژن سیریل
- کنال ڈی کے ڈرامے
- استنبول میں وقوع پزیر واقعات پر ٹیلی ویژن سلسلے
- ترک ٹیلی ویژن سیریز اختتام
- 2008ء میں شروع ہونے والے ترکی ٹیلی ویژن سلسلے
- ترکی زبان کے ٹیلی ویژن شوز
- ناولوں پر مبنی ٹیلی ویژن پروگرام
- ترکیہ کے سانچے
- ڈراما ٹیلی ویژن سلسلے
- 2000ء کی دہائی کے ٹیلی ویژن سلسلے
- 2010ء کی دہائی کے ٹیلی ویژن سلسلے
