رویر، مہاراشٹر
Appearance
شہر | |
ملک | بھارت |
ریاست | مہاراشٹر |
ضلع | Jalgaon |
بلندی | 248 میل (814 فٹ) |
آبادی (2001) | |
• کل | 25,949 |
زبانیں | |
• دفتری | مراٹھی زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
رمز ٹیلی فون | 02584 |
رویر، مہاراشٹر (انگریزی: Raver, Maharashtra) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو مہاراشٹر میں واقع ہے۔[1]
ایسا کہا جاتا ہے کہ انگریزوں نے ندیوں کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے اس شہر کو RIVER کہا جس کا ترجمہ ندی ہوتا ہے پھر کثرت استعمال سے اس شہر کو RAVER راویر کہا جانے لگا
راویر شہر مہاراشٹر کے خاندیش میں واقع ہے جس کا ضلع جلگاوں ہے - راویر کا شمار سب سے زیادہ کیلے کی پیداوار کے لیے ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ اس شہر کو کیلے کا دار الحکومت بھی کہا جاتا ہے -
راویر کی تاریخ 1600 عیسوی تک ملتی ہے جب برہان پور کے ایک مشہور بزرگ حضرت شاہ بھیکاری رحمۃ اللہ علیہ نے ایک دن کے لیے راویر میں قیام فرمایا
تفصیلات
[ترمیم]رویر، مہاراشٹر کی مجموعی آبادی 25,949 افراد پر مشتمل ہے اور 248 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر رویر، مہاراشٹر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Raver, Maharashtra"
|
|