سسی پنھوں (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سسی پنوں
ہدایت کاراکبر علی
پروڈیوسرسید اے ہارون
ستارےنکہت سلطانہ
موسیقیغلام نبی عبد اللطیف
تاریخ نمائش
30 مئی 1958
ملکپاکستان
زبانسندھی

سسی پنھوں ((سندھی: سَسُئيِ پُنھوُن)‏، انگریزی: Sassui Punhun) سندھی زبان میں بنائی گئی پاکستانی فلم ہے جس کے پروڈیوسر سید اے ہارون ہدایت کار اکبر علی تھے۔ یہ فلم 30 مئی 1958ء کو رلیز ہوئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

دیگر مطالعہ[ترمیم]