مریدکے
شہر | |
مریدکے | |
ملک | پاکستان |
تحصیل | پنجاب |
بلندی | 205 میل (673 فٹ) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
فہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈ | 042 |
مریدکے، لاہور کے نزدیک جی ٹی روڈ پر ایک چھوٹا شہر ہے۔ جو ضلع شیخوپورہ میں ہے، مریدکے سے متصل گائوں ننگل ساہداں میں جماعت الدعوہ کا تعلیمی پروجیکٹ مرکز طیبہ واقع ہے جس کی وجہ سے یہ شہر عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے۔ مرکز طیبہ کو عسکری تنظیم لشکر طیبہ کا ہیڈ کواٹر بھی کہا جاتا ہے۔
برائٹ فیوچر کالج مریدکے کا مشہور ادارہ ہے جو پچھلے پندرہ سال سے کامرس کی تعلیم دے رہا ہے اور مریدکے میں کامرس کی تعلیم دینے والا پہلا ادارہ ہے۔
اب مریدکے بھی بڑے شہروں کی طرح ترقی کر رہا ہے۔ تفریحی پارک بن چکے ہیں۔ بہترین معیار کے ریستوران ،پارک اور بازار بن چکے ہیں،خواندگی کی شرح میں بھی خاطر خواه اضافہ ہوا ہے۔
عالمی معیار کے اسکول، کالج اور اکیڈمیاں بن گئی ہیں۔
صنعت و حرفت
[ترمیم]حاجی محمد رائس اینڈ پراسیسنگ ملز ملک رئیس ملز ملت بون کرشنگ فیکٹری غلام مصطفیٰ رائس اینڈ پروسیسنگ ملز حنان رائس ملز عمیر رائس پراسیسرذ عمیر لائیو سٹاک
طبی مراکز
[ترمیم]- طارق کلینک
- ٹی ایچ کیو ہاسپٹل
- بشریٰ ہسپتال
- چٹھہ ہسپتال
- سندھو آئی اینڈ جنرل ہاسپٹل
- حیدر ہسپتال
تعلیمی ادارے
[ترمیم]- گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج