سائنس کا قومی دن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سائنس کا قومی دن
منانے والےبھارت
تاریخ28 فروری
Next timeخطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔

بھارت میں ہر سال فروری کی 28 تاریخ کو سائنس کا قومی دن منایا جاتا ہے۔ اس کا پس منظر بھارتی ماہر طبیعیات سر چندرشیکھر وینکٹ رمن کی جانب سے اسی دن 1928ء میں "رمن اثر" (Raman Effect) کا ایجاد ہے۔ سائنس کی اس عظیم کامیابی کی وجہ سے انھیں طبیعیات کے شعبے میں 1928 میں نوبل انعام دیا گیا تھا۔[1]

سائنس کے قومی دن کے مقاصد[ترمیم]

  • روزمرہ کی زندگی میں سائنس کی اہمیت کا احساس دلانا (بالخصوص اسکولی طلبہ کو)
  • سائنسی ایجادات کو رفاہ انسانیت سے جوڑنا
  • نئی ٹیکنالوجی پر گفتگو
  • سائنسی ذہن رکھنے والوں کو نئے مواقع فراہم کرنا
  • عوام کی حوصلہ افزائی اور سائنس اور ٹیکنالوجی کو مقبول بنانا۔

خصوصی موضوعات[ترمیم]

سال خصوصی موضوع اردو ترجمہ
2011 Chemistry in Daily Life روزمرہ کی زندگی میں کیمیا
2012 Clean Energy Options and Nuclear Safety صاف توانائی کے مواقع اور نیوکلیائی صیانت
2013 Genetically Modified Crops and Food Security جینیاتی طور پر تبدیل شدہ فصلیں اور تغذیہ کی حفاظت
2014 Fostering Scientific Temper سائنسی مزاج بنانا
2015 Science for Nation Building قومی تعمیر میں سائنس[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "National Science Day today"۔ آل انڈیا ریڈیو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2012 
  2. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 27 فروری 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2015