نسبتاً کم معروف جاسوسی ناول نگار اکرم الہ آبادی پر بھی مضمون ہونا چاہیے. :)
تبادلۂ خیال صارف:Arif80s/Flow Archive 1 پر موضوع
ضرور۔ کیوں نہیں۔ گھریلو مصروفیات کی بنا پر آج کل نیا مضمون نہیں لکھ رہا۔ انشاء اللہ جلد آپ اکرم الہ آبادی پر مضمون دیکھیں گے۔
اکرم الہٰ آبادی پر مضمون ملاحظہ کریں۔
بھائی سومرو! مصروفیات کے درمیان بھی قلم کو نہیں چھوڑتے ! باحوصلہ لوگ ہی ایسا کر پاتے ہیں۔ سنجری