دی لیجینڈ آف مائیکل مشرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دی لیجینڈ آف مائیکل مشرا
اداکار ارشد وارثی   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف طربیہ ڈراما   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 2015  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
tt3224258  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دی لیجینڈ آف مائیکل مشرا (انگریزی: The Legend of Michael Mishra) ایک بھارتی فلم ہے جس کی ہدایت منیش جھا نے کی ہے۔ فلم میں ارشد وارثی، ادیتی راؤ حیدری اور بومن ایرانی مرکزی کردار ہیں۔ فلم کی نمائش کی افتتاحی تاریخ 5 اگست 2016ء کو سینما گھروں میں مقرر کی گئی ہے۔[1][2]

==اداکار==* ارشد وارثی -مائیكل مشرا * ادیتی راؤ حیدری - ورشا شکلا* بومن ایرانی * كايوج ایرانی[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Arshad Warsi begins shoot of 'The Legend of Michael Mishra'"۔ indianexpress.com۔ 5 جنوری 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2016 
  2. "The Legend of Michael Mishra 2016"۔ Bollywoodhungama.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2017 

خارجی روابط[ترمیم]