نٹو والا کہار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نٹو والا کہار
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

نٹو والا کہار (انگریزی: Nato Wala Kahar) پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب ضلع چکوال میں واقع ہے۔ یہاں پر بچوں کے لیے پنجاب حکومت کا ایک پرائمری اسکول ہے۔ یہ کلرکہار کے نواح میں واقع ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]