سدیالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سدیالی
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعچکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

سدیالی (انگریزی: Sadiali) پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب کے ضلع چکوال میں واقع ہے۔ یہاں پر بچوں کے لیے پنجاب حکومت کا ایک پرائمری اسکول ہے۔ یہ ملہال مغلاں کے نواح میں ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

[1]