باب کرم
باب کرم اردو و پنجابی نعتوں کا مجموعہ ہے جو عبدالستار نیازی فیصل آبادی کی تصنیف ہے
- نعت گو شاعر، نعت خواں اورمصنف الحاج عبد الستار نیازی کی کتاب باب کرم جس میں ان کا نعتیہ کلام ہے اس مجموعہ میں 60 نعت ومنقبت اور 96 صفحات ہیں
- یہ مئی 2004ء بمطابق ربیع الاول 1425ھ میں نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور سے طبع ہوئی
- اس میں بہت سی نعتوں کے ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل زبان زد عام نعتیں بھی شامل ہیں
تیرے غم میں جو نہ گذرے بیکار زندگی ہے | تجھے یاد کرتے رہنا یہی جان بندگی ہے |
دیگر مجموعہ ہائے نعت[ترمیم]
- بدر الدجیٰ (نعتیہ مجموعہ)
- نوائے نیازی
- یا حبیبی مرحبا
- جلوے ای جلوے
- شمس الضحیٰ
- لج پال
- پردہ پوش
- حرف حرف خوشبو
- جس شان توں شاناں سب بنیاں
- اور بھی کچھ مانگ[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ باب کرم ،عبد الستار نیازی، نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور