ویکیپیڈیا:منتخب ایام/18 فروری/واقعات
- 1927ء - امریکا اور کینیڈا میں سفارتی روابط کا قیام ہوا۔
- 1929ء - امریکا کے شہر لاس اینجلس میں پہلے آسکر ایوارڈز کا اعلان کیا گیا۔
- 2006ء - وینزویلا نے امریکا کو تیل کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دی۔
- 2008ء - پاکستان میں 9 ویں عام انتخابات کا انعقاد ہوا۔