محمد احمد رمز
محمد احمد رمز رمز سیتاپوری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1932ء سیتاپور |
وفات | اپریل 2 2008ء غازی آباد |
قومیت | بھارتی |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر |
وجہ شہرت | جدید اردو شاعری |
کارہائے نمایاں | سرود رنگ (مجموعہ کلام) |
درستی - ترمیم |
محمد احمد رمز (جنہیں رمز سیتاپوری کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے)، اردو کے ایک جدید شاعر تھے۔
پیدائش[ترمیم]
محمد احمد رمز سیتاپور میں 1932ء میں پیدا ہوئے تھے۔[1]
ادبی ذوق[ترمیم]
رمز 1970ء کے دہے میں جدیدیت کی تحریک کے علمبردار شاعر کے طور پر ابھرے تھے۔ ان کے مجموعہ کلام سواد رنگ کو کافی مقبولیت ملی۔[1]
انتقال[ترمیم]
محمد احمد رمز کا 2 اپریل 2008ء کو غازی آباد میں انتقال ہو گیا۔[1]
نمونہ کلام[ترمیم]
سانسوں میں الجھ رہی تھی سانسیں | میرا صدیوں کو عبور کر رہا تھا وہ |