تبادلۂ خیال:غلام رسول رضوی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوال[ترمیم]

کیا ولادت کے گاؤں کا نام صحیح ہے؟

کچھ وقت پہلے عبارت یوں تھی:

غلام رسول رضوی ابن چودھری نبی بخش 1338ھ؍ 1920ء میں امرتسر کے مضافات میں واقع ایک گاؤںلیسیا میں پیدا ہوئے۔انکے والد کا پیشہ زمینداری تھا۔

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:59, 15 اپریل 2017 (م ع و)

جواب[ترمیم]

یہ نام دو جگہ پر مختلف ملا ہےایک جگہ گاؤں لیسیہ اور دوسری جگہ لیسیا /پسیا ہے مقامی لوگ زیادہ بہتر جانتے ہونگےواللہ اعلم بالصواب--ابو السرمد محمد یوسفگفتگو 15:00, 15 اپریل 2017 (م ع و)

سوال (2)[ترمیم]

آپ جس ماخذ سے یہ معلومات حاصل کیے ہیں، وہاں کیا لکھا ہے؟--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:21, 15 اپریل 2017 (م ع و)

میں گزشتہ برس، حضرت صاحب کے (فیصل آباد والے) جامعہ میں حاضر ہوا تھا، وہاں اُن کے ایک بیٹے سے بھی ملاقات ہوئی تھی،ذاتی ذرائع سے معلوم کرنے کی کوشش کرتا ہوں کہ جائے پیدائش کا نام کیا تھا۔ عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:43, 15 اپریل 2017 (م ع و)

آپ کا شکریہ، عبدالرزاق بھائی! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:52, 15 اپریل 2017 (م ع و)
18جون 213 کی نوائے وقت اور دعوت اسلامی کے طبع حالات زندگی پر یہی گاؤںسیسنہ لکھا ہے--ابو السرمد محمد یوسفگفتگو 00:23, 16 اپریل 2017 (م ع و)
یوسف بھائی، آپ نے طور مآخذ سے بات ثابت کر ہی دی ہے، عبدالرزاق بھائی بھی اپنے ذرائع سے اسے ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:07, 16 اپریل 2017 (م ع و)

باوثوق ذرائع سے ”سیسنہ“ معلوم پڑا ہے۔ عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:54, 9 مئی 2017 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (فروری 2024)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے غلام رسول رضوی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 08:27، 1 فروری 2024ء (م ع و)