رسم دنیا
رسم دنیا | |
---|---|
نوعیت | رومانی خاندانی ڈراما |
تحریر | عمران نذیر |
ہدایات | رومی انشا |
نمایاں اداکار | ارمینہ خان بلال عباس جاوید شیخ سمیع خان ثمینہ پیرزادہ |
اقساط | 10واں ایپی سوڈ |
تیاری | |
فلم ساز | عبد اللہ سیجا |
پروڈکشن ادارہ | آئی ڈریم انٹرٹینمنٹ |
تقسیم کار | اے آر وائی ڈیجیٹل |
نشریات | |
چینل | اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک |
رسم دنیا پاکستان کا ایک رومانی خاندانی ڈراما ہے جسے اے آر وائی ڈیجیٹل پر دکھایا جا رہا ہے۔ اسے عبد اللہ سیجا نے تیار کیا ہے۔ یہ آئی ڈریم انٹرٹینمنٹ کا پیش کردہ ڈراما ہے۔ اس کی ہدایت رومی انشا نے کی ہے۔ اس کے اداکار ارمینہ خان اور سمیع خان ہیں۔ اس ڈرامے کو پہلے 2017ء میں دکھایا گیا تھا۔[1][2]
اداکار[ترمیم]
- ارمینہ خان[3]
- سمیع خان
- بلال عباس
- جاوید شیخ[4]
- ثمینہ پیرزادہ
ساز[ترمیم]
رسم دنیا کا پرانا نغمہ جسے عظمت علی نے گایا۔ رسم دنیا کا جدید نغمہ رسم دنیا (ہماری ادھوری کہانی) جسے امیکا شیل نے گایا۔[5]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "rasm e duniya television serial show biography and cast"۔ pakistani.pk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2017
- ↑ "tv serial soundtracks ali azmat kills it with rasm-e-dunya OST"۔ www.thenews.com.pk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2017
- ↑ "armeena rana khan her next television project signed"۔ dailytimes.com.pk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2016
- ↑ "I'm excited to work with Javed Sheikh and Samina Peerzada"۔ images.com.news۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2016
- ↑ MusicPlus، Rasm e duniya OST | Title Song By Amika Shail for female version، اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2017